سی آئی ڈی نے غیر قانونی سمز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار کر لئے، تین ہزار فعال سمز برآمد

سی آئی ڈی نے غیر قانونی سمز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار کر لئے، تین ہزار ...
سی آئی ڈی نے غیر قانونی سمز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار کر لئے، تین ہزار فعال سمز برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی کاﺅنٹر ٹیررازم فورس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سمز کی فروخت میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں سے 3,000 فعال سمز برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ان غیر قانونی سمز کا استعمال دہشت گردی اور مختلف جرائم میں ہوتا تھا۔

مزید : کراچی