وکلاءکی جہدو جہد سے ملک میں آزاد عدلیہ کا دور ہے:افتخار محمد چوہدری

وکلاءکی جہدو جہد سے ملک میں آزاد عدلیہ کا دور ہے:افتخار محمد چوہدری
 وکلاءکی جہدو جہد سے ملک میں آزاد عدلیہ کا دور ہے:افتخار محمد چوہدری

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جلد اور سستا انصاف فراہم کر نا ہماری ذمہ داری ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ وکلاءکی جہدو جہد سے ملک میں آزاد عدلیہ کا دور ہے اور اسی طرح وکلا ءمعاشرے میں تبدیلی کے لئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بار اور بینچ میں تعاون کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور جلد انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی نکل رہی ہے ،کسی نے اس واقع کا نہیں پوچھا ،آخر سپریم کورٹ کو الیکشن لیناپڑا۔

مزید : قومی