قائد اعظم اور نواز شریف کے درمیان عمران خان ۔ ۔

قائد اعظم اور نواز شریف کے درمیان عمران خان ۔ ۔
قائد اعظم اور نواز شریف کے درمیان عمران خان ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( خبر نگار خصوصی ) پنجاب اسمبلی کی ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے دو ارکان میاں مرغوب احمد اور حماد رضا جبکہ تحریکِ انصاف کے شیخ خرم شہزاد نے ایوان کےارکان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف اٹھانے کے بعد مسلم لیگی ارکان نے اپنی قیادت اورتحریکِ انصاف کے رکن نے اپنی قیادت کی توصیف کی ۔ شیخ خرم شہزاد نے عمران خان کو بانی پاکستان قائد اعظم کے بعد سب سے بڑا لیڈر قراردیا ۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے قائدین میاں نواز شریف کیلئے قائد اعظم ثانی کے الفاظ بھی استعمال کرتے رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -