کراچی کی فیکٹری میں آگ،فائر بریگیڈ طلب

کراچی کی فیکٹری میں آگ،فائر بریگیڈ طلب
کراچی کی فیکٹری میں آگ،فائر بریگیڈ طلب

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا میں گلبائی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے شہر بھر کی فائر بریگیڈ طلب کر لی گئیں ہی ں۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں تیسرے درجے کی آگ ہے ۔

مزید : کراچی