پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت سے ملاقات

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت سے ...
 پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جوان بخت سے ملاقات

  



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپرلیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پنجاب کے وزیر خزانہ ھاشم جوان بخت سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں جاوید آفریدی کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد موجود تھے۔ملاقات میں جاوید آفریدی اور سبحان احمد نے صوبائی وزیر کو پاکستان سپرلیگ فور کے متعلق آگاہ کیا صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ صرف تین سال کی مدت میں پاکستان سوپرلیگ ایک مکمل اور کامیاب برینڈ پر ابھر کر سامنے آیاہے۔ جاوید آفریدی اور سبحان احمد نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...