بالی ووڈ ‘کرینہ اور پریانکا چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آ ئیں گی

بالی ووڈ ‘کرینہ اور پریانکا چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آ ئیں گی
 بالی ووڈ ‘کرینہ اور پریانکا چھوٹی سکرین پر ایک ساتھ نظر آ ئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی دو سپرسٹارز کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا چھوٹی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کسی فلم میں نہیں بلکہ چھوٹی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گی۔ اداکارہ کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کو کافی ود کرن کے شو میں بطور مہمان مدعو کیاگیاہے ۔میزبان کرن جوہر کرینہ اور پرینکا سے ان کے فنی و ذاتی زندگی کے سفر پر گفتگو کرینگے۔
پرینکا کی شادی کے باعث شو کی ریکارڈنگ موخر کردی گئی ہے۔ شادی کے بعد پرینکا، کرینہ کیساتھ شو پر آئیں گی۔

مزید :

کلچر -