حاجی صفی اللہ خان انتقال کرگئے

حاجی صفی اللہ خان انتقال کرگئے

  



سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان ) حاجی صفی اللہ خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ستار خان کورونہ شامیلات مخناولہ درگئی میں ادا کی گئی مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، عوامی، تعلیمی حلقوں سمیت وکلاء برادری کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم سینئر ممتاز قانون دان غفار گل ایڈوکیٹ کا بھائی جبکہ دوہ جنگی بازار کے صدرمجیب الرحمان محمدزئی، شکیل احمد خان ایڈوکیٹ، اسرار خان ایڈوکیٹ اور اشفاق خان ایڈوکیٹ کے چچاتھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروزجمعہ ان کے گاؤں میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...