پبلک سروس کمیشن کا اسسٹنٹ انسپکٹر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

پبلک سروس کمیشن کا اسسٹنٹ انسپکٹر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا پبلک سروس نے اسسٹنٹ انسپکٹر (BS-09)کی پوسٹوں کیلئے مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق کل 161امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ تمام امیدوار اپنے نتائج کیلئے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.kppsc.gov.pkپر رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...