جماعت اسلامی کی تربیتی کمیٹی کا اجلاس

جماعت اسلامی کی تربیتی کمیٹی کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کی تربیتی کمیٹی کا اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و صدر تربیتی کمیٹی راشد نسیم کی صدارت میںآج 29 نومبر کو منصورہ میں ہوگا ۔