کرتار پور بارڈر کھولنے کا اقدام قابل ستائش ہے،عادل حفیظ

کرتار پور بارڈر کھولنے کا اقدام قابل ستائش ہے،عادل حفیظ

  



لاہور(سٹی رپورٹر ) کرتار پوربارڈ ر کھولنے کا اقدام حکومت پاکستان انتہائی قابل ستائش اقدام ہے جس سے دونوں ممالک میں بسنے والی سکھ کمیونٹی کو مذہبی رسومات ادا کرنے اور مقامات پر جانے میں سہولت میسر آئے گی ، پاکستان نے ہمیشہ امن ، محبت ، پیار ، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیا ہے ان خیالات کا اظہار )سینئر نائب صدر انجمن تاجران خدمت گروپ ہال روڈ عادل حفیظ نے ایک بیان میں کیا۔

انہوں نے کہابھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا پاکستانی دعوت مسترد کرنا اس امر کی عکاسی ہے کہ بھا رت خطے میں امن نہیں چا ہتا ۔

عادل حفیظ

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...