پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’پاکستان کو درپیش مسائل و مواقع سکیورٹی تناظر میں ‘ کے موضوع پر سیمینار بروز جمعرات (آج) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا ۔

اس موقع پر یونیورسٹی آف سوشل سائنسز پولینڈ سے پروفیسر ڈاکٹر اگنیزکا کسزیکا اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیا زاحمد اختر و دیگر بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4