امریکن سوسائٹی آف مائیکروبائیولوجی انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کے اشتراک سے سیمینار

امریکن سوسائٹی آف مائیکروبائیولوجی انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کے اشتراک سے سیمینار

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار اپلائیڈ مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام امریکن سوسائٹی آف مائیکروبائیولوجی انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کے اشتراک سے 'پر سیمینار بروز جمعرات (آج) صبح 10بجے ریاض الدین آڈیٹوریم کیمب میں منعقدہوگا۔

جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...