چودھری عامر عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی خوش دامن انتقال کرگئیں
لاہور(پ ر)ضلع قصور کے زمیندار اور قانون دان چودھری عامر عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی خوش دامن گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ان کے انتقال پر سیاسی ،سماجی شخصیات سمت وکلاء برادری نے اظہار تعزیت کیا۔
اور ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔