عرس مبارک

عرس مبارک

  



لاہور(پ ر)مرکزی جمعیت عالیہ سہروردیہ خالقیہ کے زیر اہتمام محفل میلادؐ اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید عبدالخالق شاہرگوہر یزدانی ،سہروردی چشتی ،قادری ،نقشبندی کا عرس 2دسمبر کو دربار عالیہ سہروردیہ خالقیہ ٹھوکر نیاز بیگ سے دو کلو میٹر رائے ونڈ روڈ کچی کوٹھی میں ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4