جماعت اسلامی کی اپیل پر سکولوں کے بچوں کی ناموس رسالتؐ واک

جماعت اسلامی کی اپیل پر سکولوں کے بچوں کی ناموس رسالتؐ واک

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکر اللہ مجاہد کی اپیل پر لاہور بھر کے سکولوں کے بچوں نے اپنے اساتذہ کی قیادت میں تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت ؐ کے حوالے سے احتجاجی واک کی ۔ جن تعلیمی اداروں کے بچوں نے واک میں حصہ لیا ان میں الخدمت سکول لال پل ، ، دارارقم سکول کینال روڈ ، دی ارقم سکول ملتان روڈ ،ثریا اشفاق سکول مغل پورہ ، دارارقم سکولز لٹن روڈ ، ثریا اشفاق مغل پورہ ، دارارقم سکول شاہدرہ ، دی ارقم سکول ریوازن گارڈن ، ثریا اشفاق سکول اسلام پورہ ، دی ارقم سکول شالیمار لنک روڈ ، دی ارقم سکول گلشن راوی و دیگر علاقوں میں الخدمت ، دارارقم ، دی ارقم سکولز کے بچوں نے تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت ؐ کے حوالے سے احتجاجی واک کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...