صاحبزادہ طارق شاہ کے صاحبزادے شاہرون طارق کی شادی کی تقریب

صاحبزادہ طارق شاہ کے صاحبزادے شاہرون طارق کی شادی کی تقریب

  



لاہور(رپورٹ:ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر)معروف بزنس مین ممتاز ڈویلپرز صاحبزادہ طارق شاہ کے صاحبزادے صاحبزادہ شاہرون طارق کی دعوت ولیمہ کی پُر وقار تقریب ماڈل ٹاؤن کی خوبصورت گراؤنڈ میں منعقد ہوئی جس میں چیف ایڈیٹر روزنامہ دنیا ،چےئرمین دنیا نیوز چینل میاں عامر محمود، رکن قومی اسمبلی،سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین ،رکن صوبائی اسمبلی خالد اصغر،مرزا جاویدایم پی اے،بی ٹی این کے چےئرمین طارق منیر، ڈی ایچ اے کے صدر میجر رفیق حسرت ،انجمن آرائیاں کے چےئرمین میاں سعید ڈیرے والے ،فیروز پور سٹی کے چےئرمین نعیم احمد ملک،آئی بی ایل کے چےئر مین میجر محمد سعید راجپوت ،کرنل سید فارس،رکن صوبائی اسمبلی خالد گریوال ،ایڈیشنل آئی جی غلام حیدر،ائیر کموڈور مظہر،حافظ برادر کے سجاد انور،الجوف کے عمران نیازی،ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ پاکستان میاں اشفاق انجم ، ملک منظور احمد،بی ٹی این کے چودھری بشارت علی،العزیز گروپ کے چےئرمین ندیم شیخ،راجہ مظہر،چودھری افگن فاروق آف کلہ چوک،اختر چٹھہ،اظہر اسلام،خالد اقبال ، چودھری ریاض،عمران ملک،سردار اشتیاق نکئی،سردار زاہد نکئی،سردار ساجد نکئی،چودھری بشارت ، شہزاد اعوان ، ڈاکٹر ریاض،چودھری عمران ، قمر الزمان ، حمزہ طارق، صاحبزادہ امجد نواز،ذو الفقار احمد ، سید عدنان شاہ ،سلیم اختر،سردار طارق امین ، افتخار احمدسید ابرار،کرنل لودھی ،عابد حسین بخاری،ذوالفقار بٹ ،میاں شفیق ، عمران کلچہ،ظفر اقبال،صدیق بلوچ ، عنایت اللہ خان نیازی ،احمد رضا، عباسی،ڈاکٹر ارشاد، سید جاوید اختر ، سجاد اختر،سلطان شاہ،خالد بٹ ، احسان سہیل ،ضیاء حیدر رضوی، رفیق علوی،ڈاکٹر نقی زاہد بٹ ، معاذ خالد بٹ،احسان سعید،چودھری حسین الٰہی،اسلم صدیقی ، شاہد گھمن، چودھری سالک ،کرنل سارس کے علاوہ دلہا،دلہن کے عزیزو اقارب اور دیگرنے شرکت کی۔

Back t

مزید : میٹروپولیٹن 4