پنجاب یونیورسٹی ، مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری پارٹ ون سالانہ ، ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز پارٹ ون سالانہ ،ایم ایس سی سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن پارٹ ون سالانہ ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ون سالانہ ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سالانہ ، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ ء ، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء اور ایم اے فرنچ پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔