اوقاف کی محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس 6دسمبر کو طلب،ناظمین کی کانفرنس جلد ہو گی

اوقاف کی محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس 6دسمبر کو طلب،ناظمین کی کانفرنس جلد ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سیکرٹری ،چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف ذوالفقار احمد گھمن نے محکمانہ ترقی کمیٹی کا اجلاس 06دسمبر کو طلب کرلیا ہے۔جس میں اوقاف آرگنائزیشن کے جملہ ملازمین ،صوبائی خطیب اوقاف ،ڈپٹی ڈائریکٹر،منیجر ان،آڈٹ آفیسر کو ترقی دینے کے معاملات زیر غور آئیں گے۔دریں اثناء انہوں نے دسمبر میں زونل ناظمین کی کانفرنس طلب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب میں پہلے چار ماہ کی آمدن میں گزشتہ سال کے ابتدائی چار ماہ کی آمدن کے مقابلہ میں 15.72فیصد اضافہ ہوا ہے