اصل قیمت سے زائد پیسے وصول کرنے پر 43دکاندا پکڑے گئے

اصل قیمت سے زائد پیسے وصول کرنے پر 43دکاندا پکڑے گئے

  



لاہور(اپنے نمائندے سے)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر31فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور43افراد کو حراست میں لے لیا اور17 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 31000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مہنگائی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...