الیکشن کمیشن کا امیر تحریک لبیک پاکستان کو نوٹس ،آج طلب کرلیا

الیکشن کمیشن کا امیر تحریک لبیک پاکستان کو نوٹس ،آج طلب کرلیا

  



اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے امیر تحریک لبیک پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے (آج) جمعرات کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن (آج) جمعرات کو تحریک لبیک پاکستان سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن معاملے کی سماعت کر ے گا ، ذرائع کے مطابق تحریک لبیک پاکستان سے پارٹی فنڈنگ سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں

مزید : صفحہ آخر


loading...