ڈی جی ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیرکا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ

ڈی جی ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیرکا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیرنے لاہور ہائیکورٹ کا دورہ کیا۔ڈی جی ریسکیو نے فائر انسٹالیشن منصوبہ کا جائزہ لیا، ریسکیو 1122 کے انچارج نے ڈی جی کو بریفنگ دی،ڈی جی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ میں سے آگ لگنے یا کسی بھی حادثہ سے نمٹنے کے لئے انتظامات مکمل ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...