چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کیسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی کو محکمہ اوقاف و مذہبی امورسے متعلق بریفنگ

چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کیسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب رفاقت گیلانی کو محکمہ ...

  



لاہور(فلم رپورٹر)ذوالفقار احمد گھمن سیکرٹری، چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلیٰ پنجاب (برائے محکمہ اوقاف و مذہبی امور)رفاقت علی گیلانی کو محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کے متعلق بریفنگ دی۔جس میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور ،اوقاف آرگنائزیشن کے کے شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ شامل تھی۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف و مذہبی اموراور جملہ ڈائریکٹرز بھی موجود تھے۔سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلیٰ پنجاب (برائے محکمہ اوقاف و مذہبی امور)نے سیکرٹری ،ایڈمنسٹریٹر اوقاف کی ناجائز قابضین سے رقبہ واگذار کروا نے، آمدن میں خاطر خواہ اضافہ اور مزید اضافہ کیلئے مرتب کردہ پالیسیوں کو سراہا۔

بریفنگ

مزید : صفحہ آخر


loading...