ایس ایس پی تشدد کیس؛ وزیراعظم کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

ایس ایس پی تشدد کیس؛ وزیراعظم کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

  



اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ایس ایس پی تشدد کیس میں بریت کے خلاف اپیل ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے، کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے۔

سماعت کیلئے مقرر

مزید : صفحہ آخر