حج پالیسی 2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب

حج پالیسی 2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں حج فارمولیشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب، صدارت وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق کریں گے،ڈپٹی اٹارنی جنرل ،وزارت داخلہ، کمپٹیشن کمیشن کے نمائندے شریک ہوں گے، فارمولیشن کمیٹی ملک بھر سے آنے والی تجاویز کی روشنی میں حج پالیسی2019ء کے نکات کو حتمی شکل دیں گے،سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے کوٹہ کی تقسیم سمیت نئے ٹورز آپریٹرز کو کوٹہ دینے کے لیے سفارشات مرتب کریں گے ،حج فارمولیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں حج پالیسی2019ء منظوری کے لیے کابینہ میں پیش ہو گی۔

فارمولیشن کمیٹی

مزید : صفحہ آخر


loading...