الحاج مسعود اکرام بٹ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس انڈسٹریز سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ کے چےئرمین مقرر

الحاج مسعود اکرام بٹ گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس انڈسٹریز سٹینڈنگ کمیٹی حج و ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ٹریڈ کے ممتاز رہنما کاروان مصطفی گوجرانوالہ کے چیف ایگزیکٹو الحاج مسعود اکرام بٹ کو گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس انڈسٹریز سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ کا چےئرمین مقرر کیا گیا ہے ،صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ محمد عاصم انیس نے مسعود اکرام بٹ کو چےئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفیکشن دیتے ہوئے ان کی ٹریول ٹریڈ کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا کی ہے۔
الحاج مسعود اکرام بٹ

مزید :

صفحہ آخر -