بابر غوری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

بابر غوری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

  



کراچی(آن لائن) رہنما ایم کیوایم پاکستان بابر غوری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نیب کے حکام کے مطابق بابر غوری سے متعلق اخبار کے ذریعے نوٹس شائع کرا دیے گئے ہیں نوٹس میں بابرغوری کو 3 دسمبرتک عدالت میں پیش ہونیکاکہاگیاہے:اخباری نوٹس بابرغوری کواشتہاری قراردینیکی کارروائی کیلئے جاری کی گئیں ہیں جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیربابرغوری کیوارنٹ بھی جاری کررکھے

بابر غوری

مزید : صفحہ آخر


loading...