پھالیہ،ٹریفک حادثہ میں محکمہ اینٹی کرپشن کا افسر جاں بحق

پھالیہ،ٹریفک حادثہ میں محکمہ اینٹی کرپشن کا افسر جاں بحق

  



پھالیہ(تحصیل رپورٹر) پھالیہ کا رہائشی محکمہ انٹی کرپشن کا اے ایس آئی اخترحسین کار پر سوار ہوکر گجرات ڈیوٹی پر جارہا تھا،رنسیکے کے قریب رکشہ کو بچاتے ہوئے کارڈیوائیڈرسے ٹکرا نے کے بعد ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اختر حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑدگیا۔پولیس نے ضروری کارروائی بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...