مسئلہ کشمیر حل ہونا ناگزیر ،بھارت اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کرے

مسئلہ کشمیر حل ہونا ناگزیر ،بھارت اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سمیت تمام مسائل حل ہونا ناگزیر ہیں،کشمیر کے حوالے سے بھارت کو اقوام متحدہ کی قرادادوں پر عمل کرنا ہو گا تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان امن اور دوستی بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ کرر تاپورا راہداری کو کھولنا پاکستان کاایک مثبت ا قدام ہے پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہاں رہا ہے پاکستان امن چاہتاہے تا کہ برصغیر کی ساری اقوام معاشی ترقی کر سکیں کرتا رپورا راہداری کا کھلنا خوشی کی خبر ہے اور حکومت پاکستان کا ایک قابل تحسین اقدام ہے۔
غلام احمد بلور

مزید :

صفحہ اول -