جسٹس اطہر من اﷲ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس اطہر من اﷲ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) جسٹس اطہر من اﷲ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی۔ جسٹس اطہر من اﷲ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اﷲ سے عہدے کا حلف لیا۔

جسٹس اطہر من اﷲ

مزید : صفحہ اول


loading...