آئی جی پولیس پنجاب نے ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کی خدمات مانگ لیں

آئی جی پولیس پنجاب نے ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کی خدمات مانگ لیں

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کی خدمات مانگ لی ہیں۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی آئی جی عاصم گلزار اور ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے کر دی جائیں۔

مزید : علاقائی