اے کیٹگری کا مفرور ملزم گرفتار

اے کیٹگری کا مفرور ملزم گرفتار

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم پولیس کو شیخوپورہ میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ریکارڈ یافتہ اس ملزم کے خلاف پہلے ہی مقدمات درج ہیں۔ جسے تفتیش کے لئے شیخو پورہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...