100دن پورے،ملک ترقی کی جانب گامزن،لوگوں کو ریلیف ملے گا،گورنر چودھری محمد سرور کی نعیم الدین وڑائچ سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

100دن پورے،ملک ترقی کی جانب گامزن،لوگوں کو ریلیف ملے گا،گورنر چودھری محمد ...

  



حاصل پور(نامہ نگار)تحریک انصاف کے سو دن پاکستان نے آگے بڑھنا ہے ، (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے چوہدری نعیم الدین وڑائچ کی خصوصی ملاقات ،انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں سو دن پورے کیئے ملک ترقی کی پڑی پر چڑھا دیا ہے معیشت مضبوط ہو رہی ہے ادارے سیاست دان افواج پاکستان اور عدلیہ ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل رہے ہیں انہوں نے کہاکہ ستر سالوں سے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے پاکستان کو ترقی کی منازل طے کرتا نہیں دیکھنا چاہتے انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے تیس سالہ دور حکومت میں کرپشن کی بھر مار ہوئی جبکہ تحریک انصاف کے سو دنوں میں ملک آگے بڑھ رہا ہے انہوں نے کہاکہ بہاولپور ڈویژن تحریک انصاف کا گڑھ ہے کرپٹ ٹولے کا دوراب ختم ہو چکا ہے جاگیرداروں اور پٹواریوں کی سیاست اب ختم ہو رہی ہے اس موقع پرچوہدری جواد احمد بھی موجود تھے۔گورنر پنجاب عنقریب حاصل پور کا دورہ کریں گے۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...