وزیر اعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر آج قوم کو آگاہ کریں گے

وزیر اعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر آج قوم کو آگاہ کریں گے

  



اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان (آج)جمعرات کو حکومت کے پہلے 100 روز مکمل ہونے پر اپنی کارکردگی سے قوم کو آگاہ کریں گے۔خیال رہے کہ حکومت کا 100 روزہ پلان 6 نکات پر مرکوز تھاجس میں طرز حکمرانی میں تبدیلی، وفاق کی مضبوطی، اقتصادی ترقی کی بحالی، ذراعت کی ترقی اور پانی کا تحفظ، سماجی خدمات میں انقلاب اور قومی سلامتی کو یقینی بنانا شامل تھا۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...