حوالات میں خودکشی کی کوشش ‘ خالد سین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ‘ جیل بھجوانے کاحکم

حوالات میں خودکشی کی کوشش ‘ خالد سین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور ‘ جیل بھجوانے ...

  



ملتان ( خبر نگار خصوصی )جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے مشہور زمانہ منشیات فروش کی(بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

جانب سے تھا نہ میں خود کشی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرکے جیل بھجوانے ک حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں تھانہ چہلیک کے مطابق منشیات فروش خالد سین کو ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار کرکے عدالت سے جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں لے رکھا ہے تاہم گزشتہ رات ملزم نے خودکشی کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے لہٰذا ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا جائے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...