کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن کرنیوالے پولیس اہلکاروں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن کرنیوالے پولیس اہلکاروں کی سکیورٹی سخت کرنیکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں کالعدم تنظمیوں (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

کے خلاف آپریشن کرنے والے پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم دیا ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ان اہلکاروں کی نقل وحرکت مانیٹر کریں ۔