تحقیقات ‘ کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

تحقیقات ‘ کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  



ملتان ( وقائع نگار ‘خبر نگار خصوصی )نیب کے کروڑوں روپے کرپشن کیس کا ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر کا ملازم اقبال انجم کو نیب نے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کروڑوں روپے کے کرپشن کے الزام کے تحت گرفتار کیا۔گزشتہ روز پیشی کے دوران اچانک دل کہ تکلہف محسوس ہوئی۔جسکو فوری طور پر کارڈیالوجی انسٹیوٹ میں منتقل کیا گیا۔جہاں اقبال انجم ملزم جانبر نہ ہو سکاواضح رہے مرحوم بہاولنگر کے ایجوکیشن کرپشن کیس کا ملزم تھا۔اس کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ اکاونٹس افس کے کروڑوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔ملزمان نے تنخواہوں اور خریداری کے بوگس بلز پاس کر کے سرکاری خزانے سے رقم نکلوائی تھی۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...