عبدالحکیم،صحافی قتل کیس،ملزم’’لاپتہ‘‘پولیس کا ٹال مٹول،بڑے احتجاج کی تیاریاں
عبدالحکیم ( نامہ نگار)عبدالحکیم کے سینئر صحافی سعید احمد بٹ کے بہیمانہ قتل کو عرصہ اڑھائی ماہ گز رنے کے باوجود تاحال قاتل گرفتار نہ ہو سکے 14/11/2018کو ضلع خانیو ال کے صحا فیوں اور(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
سول سو سائٹی نے اس سلسلے میں ڈی پی او آ فس خانیوال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا مذاکرات کے بعد ڈی پی او خانیوال نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کے دوران قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مزیدٹائم دینے کی استدعا کی مگر آ ج 51روز گزرجانے بھی پولیس قاتلوں کو گرفتار کر نے میں نا کام رہی ہے جبکہ عبدالحکیم کے صحافیوں اور سول سوسائٹی نے آ ئندہ کے ردعمل کے لیے مشتر کہ اجلاس طلب کر لیا ہے ۔
سعید بٹ