میونسپل کارپوریشن ‘ ضلع کونسل چیف آفیسرز سے ترقیاتی سکیموں کی ماہانہ رپورٹ طلب

میونسپل کارپوریشن ‘ ضلع کونسل چیف آفیسرز سے ترقیاتی سکیموں کی ماہانہ رپورٹ ...

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر)پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کی میونسپل (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کارپوریشن، ضلع کونسل کے چیف آفیسرز سے ترقیاتی سکیموں کی ماہانہ رپورٹ مانگ لی ہے اور رپورٹ ہر ماہ کی 10تاریخ کو جمع کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ لوکل گورنمنٹ ڈائریکٹرز میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل کے چیف آفیسرز سے ماہانہ بنیادوں پر کارکردگی رپورٹ بنوائیں۔چیف آفیسرز کی جانب سے ماہانہ رپورٹ کا حصول مذکورہ اداروں کی کارکردگی چیک کرنا ہے۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...