قیدیوں کیلئے خوشخبری،جیلوں میں فیملی اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ،اقدامات شروع

قیدیوں کیلئے خوشخبری،جیلوں میں فیملی اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ،اقدامات شروع

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کو بہترین(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرنے شروع کر دیئے ہیں حکومت نے صوبہ بھر کی جیلوں میں فیملی اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے پہلے مرحلے میں فیصل آباد ، پنڈی ، لاہور ، ملتان کی جیلوں میں یہ اپارٹمنٹ بنا دیئے گئے ہیں دوسرے مرحلے میں یہ اقدام صوبہ بھر کی جیلو ں میں اٹھایا جائے گا جس میں 10 سال قید والے افراد تین ماہ بعد 4 راتیں اپنی فیملی کے ساتھ ان اپارٹمنٹ میں گزار سکیں گئے ۔

اقدامات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...