تعلیم ہربچے کا بنیادی حق،شاہینہ نجیب کھوسہ

تعلیم ہربچے کا بنیادی حق،شاہینہ نجیب کھوسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ، سٹی رپورٹر) پی ٹی آئی کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیاد ی حق ہے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

اور ہماری حکومت اپنے دور میں انشاء اللہ ہر بچے کو سکول میں پہنچائے گی وہ NCHDکے فیڈرز سکو ل چاہ بصیرہ میں افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی تھی انہوں نے کہا تعلیم سے وابستہ ہر حکومتی ادارے کو گاؤں گاؤں بستی بستی تعلیم پہنچانے مامور کیا جائے گا اس موقع پر 70بچوں نے سکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا اور انکے والدین نے عمران خان ،ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور NCHDکی ڈائریکٹر میڈم دلدانہ کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر غلام رسول ، انعم زاہرہ ، شائستہ بتول ، عبدالشکور ،ریاض احمد اور درجنوں دیگر افراد موجود تھے ۔