بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

  



اسلام آباد( سٹی رپورٹر) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ سالانہ سسٹم مینٹیننس پروگرام کے باعث مورخہ29نومبر 2018 کو آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ مورخہ29نومبر ،صبح 10:00 بجے تادن 04:00 بجے تک اظہر آبادفیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 03:00 بجے تک لالہ زار، میجر ریاض، جھاورہ، بنی گالا(سی ایس)، کورال(سفاری پارک)، G-8، طفیل شہید، سوہدراں روڈ، مدینہ مارکیٹ، G-10/M، جی او آر، بیلا روڈ، D-12/1، این آئی ایچ، سنی بینک، سیسل، گھڑیال، بلاورہ، انگوری فیڈرز، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک پسوال(کرشر)، ایم پی سی ایس ایس (B-17)، واپڈا ٹاؤن فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 03:00 بجے تک رمن، سید کسراں فیڈرز، ، صبح 09:00 بجے تادن 02:00 بجے تک قا ئد آباد، ڈھوک حکمداد، سٹی سینٹر (بینک روڈII- سیفٹی کیلئے)، جیل پارکI-(کار چوک)، گریسی لائینز، اے او ڈبلیو ایچ ایسI-، ٹیپو روڈ، سکیم III-، گولڑہ، پشاور روڈ، نون، جھنگی، F-17/1، ای ایم ای کمپلیکس، چہان، خصالہ فیڈرز، ،صبح 09:00 بجے تادن 01:00 بجے تک فتح پور، کھوڑ، ریاض شہید، دینہ 1- (بکرالہ)، کر نل اکرم فیڈرز، ، صبح 10:00 بجے تاشام 02:00 بجے تک موگلہ، کوٹ شیرا، لِلہ ٹاؤن، دھریالہ جالپ، میجر ریاض شہید، چو آ سیدن شاہ، بھیکری، آرا بازار، میانی، D-17، سنگجانی، فوارہ چوک، اٹک رورل، انجرا، ایم کیو شہید، نثار شہید، مارگلہ، شاہ اللہ دتہ، B-17، ویلی، نوازش شہید، ہرو، جھاتلہ، پیرا فتھیال، مین بازار، ملکوال فیڈرز، صبح 09:00 بجے تاشام 04:00 بجے تک ٹھلیاں، پلندری سٹی، تراڑکھل، بارال، ٹھلیاں، پورمیانہ، حسن ابدال، بُرہان، اے ڈبلیو سی ہاؤسنگ، انڈسٹریل اسٹیٹ باہتر،امین آباد، گھڑی، I/C-1، ملٹری کالج، سرائے عالمگیر، منڈی بھلوال، محمد اشرف شہید فیڈرزمزید برآں چکوال سرکل پر 50میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ کی جا سکتی ہے ، صبح 09:00 بجے تاشام 05:00 بجے تک سی ایم ایچ جہلم، F-1(FTM)، F-5(جادا)، F-3 (گل افشاں)، پاک ٹوبیکو کمپنی، سی او ڈی کالا،لانگر پور، زبیر شہید، F-6 مشین محلہ، F-8سول لائن، اکرم شہید، F-7 (کچہری)، اجمل شہید،سنگھوئی، نتھوالا،صفدر شہید، F-13(گرمالا)، ثنا ء اللہ شہید، F-10(کالا بیس)، F-9(چک دولت)، پکھوال، F-2 (چپ بورڈ)، جاکر، بوریاں، عباس پورہ، انڈسٹریل، ڈومیلی، بھگوال، پادیال، ہسنوٹ فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر