دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے13افراد کو گرفتار

دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے13افراد کو گرفتار

  



راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے13افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ظہور ، بلال ، مختیا ر ، زوہیب، عمر ، عقل دین ، اسد اللہ اور عباس علی کوبذریعہ لڈو جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیااور ان کے قبضہ سے رقم 9220روپے اور 04عدد موبائل، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے بذریعہ لاٹری انعام کا لالچ دینے پر صدیق ، وقاص، شہروز، کاشف اور شہزاد کو گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...