ڈکیتی کی تیا ر ی میں مصروف 3ملزمان کو گرفتار

ڈکیتی کی تیا ر ی میں مصروف 3ملزمان کو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی تیا ر ی میں مصروف 03ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے 02عدد پستول 30بور معہ 07روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی تیا ری میں مصروف ذیشان ، دلدار اور نعیم کو گرفتار کر لیااور ان کے قبضہ سے 02عدد پستول 30بور معہ 07روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

Back to Conversion Tool