معروف شیف سبین فاطمہ کے ہاں ربیع الاول کی نیاز

معروف شیف سبین فاطمہ کے ہاں ربیع الاول کی نیاز

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) معرو ف شیف اور ٹی وی فیم سیدہ سبین فاطمہ نے اپنے ہاں ربیع الاول کی نیاز کا اہتمام کیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے شرکت کی، جس میں سینئر صحافی اور سماجی رہنما شامل ہیں، جبکہ معروف سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...