بریسٹ کینسر کے متعلق آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے،شہلا رضا

بریسٹ کینسر کے متعلق آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے،شہلا رضا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں سندھ سید ہ شہلا رضا نے طا لبا ت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ اپنے حقوق اور بنیا دی چیزو ں و معا شر ے کے دیگر مسائل ،رو ز مر ہ کے معا ملا ت کے علا وہ بریسٹ کینسر کے با ر ے میں بھی آگا ہی حا صل کر یں تا کہ کل وہ اپنے ہر ایک معا ملے سے آگا ہ ہو نے کے با عث اسے احسن طر یقہ سے حل کر سکیں ۔یہ با ت انہو ں نے آج لیا ر ی یو نیورسٹی میں محکمہ تر قی نسوا ں سندھ کی جا نب سے کا ش ویلفیئر ٹرسٹ پیشنٹ آر گنا ئزیشن کے تعا و ن سے 16رو زہ خواتین کے خلا ف تشدد کے خا تمے کے عا لمی دن کے حوالے سے 16رو زہ تقریبا ت میں منعقدہ ایک تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ ہما ر ی بچیا ں اور طا لبا ت خو ش قسمت ہیں کہ انہیں بہتر ما حو ل اور طر یقہ زندگی ملا ہو ا ہے ہم نے مشکل حا لا ت اور زندگی میں اپنا سفر طے کیا ۔ہمیں اپنی بچیو ں کو اچھے سفر اور آسا ن زندگی بنا نے کیلئے را ہیں ہموا ر کر نے میں اپنا کر دا ر ادا کر نا ہے ۔ہما ر ی بچیا ں اور طا لبا ت با صلا حیت ہیں انہیں اپنی صلا حیتو ں کے ساتھ اپنے معا ملا ت ،مسائل اور حقوق کے با ر ے میں بھی آگا ہی حا صل کر نا ہو گی ۔ہم اپنے والدین اور اسا تذہ سے الگ الگ طو ر پر رہنما ئی حا صل کر کے اپنی زندگی کے معاملات کو احسن طر یقے سے حل کر سکتے ہیں ۔تقریب سے وا ئس چا نسلر لیا ر ی یو نیورسٹی اختر بلو چ ،کا ش ویلفیئر ٹر سٹ کے عد نا ن قمر ،عر فا ن قا در ی نے بھی خطا ب کیا ۔بعد ازا ں صو با ئی وزیر نے طا لبا ت کے مختلف سوالا ت کے جوا با ت دیئے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...