برائیٹو پینٹس مصنوعات کا قطر میں ایکسپورٹ کاشاندارآغاز

برائیٹو پینٹس مصنوعات کا قطر میں ایکسپورٹ کاشاندارآغاز

  



کراچی (پ ر) قطر میں برائیٹو پینٹس کے آفیشل ڈیلر یونیک ٹریڈنگ کمپنی کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ۔چیئرمین خواجہ اعجاز احمد سکا ، مینیجنگ ڈائریکٹر خواجہ خرم شہزاد سکا، ڈائریکٹر سیلز خواجہ عاطف ریاض سکا ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ خواجہ زین اعجاز سکا کی طرف سے عبدالرحمن محمد المفتاح ( چیئر مین) اور عمران رفیق ( جنرل مینیجر) کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پربرائیٹو پینٹس دیگر اہم عہدیدارن بھی استقبالیہ میں شامل تھے۔

Back to Conversion Tool

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر