سندھ ہائیکورٹ ،ولی بابر قتل کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ ،ولی بابر قتل کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ ،ولی بابر قتل کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ولی بابر قتل سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ولی بابر قتل سے متعلق سماعت ہوئی ،سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیس کا ٹرائل سکھر میں ہوا ،اپیل لاڑکانہ میں زیرسماعت ہے،وکیل محمد عمران نے کہاکہ 2014 میں ملزموں کو سزا ہوچکی،2014 میں سزا کیخلاف درخواست دائر کی گئی مگر کارروائی نہیں ہوئی ،سرکاری وکیل نے کہا کہ مجرموں کو لاڑکانہ سے کراچی منتقل کرنا مشکل ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی