فلیگ شپ مقدمہ ثابت کرنے کیلئے شہادتیں مکمل ہوگئیں،ملزم کابیان لیاجائے،نیب

فلیگ شپ مقدمہ ثابت کرنے کیلئے شہادتیں مکمل ہوگئیں،ملزم کابیان لیاجائے،نیب
فلیگ شپ مقدمہ ثابت کرنے کیلئے شہادتیں مکمل ہوگئیں،ملزم کابیان لیاجائے،نیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس میں شہادتیں مکمل ہو گئیں۔
احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب سردار مظفر عباسی نے کہا کہ فلیگ شپ ریفرنس میں تمام گواہوں کے بیانات قلمبندکرادیئے ہیں،مقدمہ ثابت کرنے کیلئے شہادتیں مکمل ہوگئیں ،ملزم کابیان لیاجائے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی۔