پاکستان پیپلزپارٹی کا 51 واں یوم تاسیس کل شارجہ میں منایا جائے گا

پاکستان پیپلزپارٹی کا 51 واں یوم تاسیس کل شارجہ میں منایا جائے گا
پاکستان پیپلزپارٹی کا 51 واں یوم تاسیس کل شارجہ میں منایا جائے گا

  



دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کے راہنماﺅں سردار جاوید یعقوب اور میاں منیر ہانس کی طرف سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا 51 واں یوم تاسیس کل بروز جمعتہ المبارک 30 نومبر کو رات آٹھ بجے شارجہ کے ایشین پیلس ریسٹورنٹ میں منایا جائے گا جس میں امارات بھر سے پی پی پی کے جیالے اور دیگر مہمان شرکت کریں گے۔

مزید : عرب دنیا


loading...