علیمہ خان کے معاملے پرنوازشریف کوخاموش رہنا چاہئے،نعیم بخاری

علیمہ خان کے معاملے پرنوازشریف کوخاموش رہنا چاہئے،نعیم بخاری
علیمہ خان کے معاملے پرنوازشریف کوخاموش رہنا چاہئے،نعیم بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)میٹرو منصوبہ مبینہ کریشن کیس میں نیب کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھوڑا وقت اور دیں، حالات برے ہیں ہم خود ٹیکس نہیں لگانا چاہتے۔
میٹرو منصوبہ مبینہ کرپشن کیس میں نیب کے وکیل نعیم بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو تھوڑا وقت اور دیں، حالات برے ہیں ہم خود ٹیکس نہیں لگانا چاہتے۔وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کی بیرون ملک جائیداد کے حوالے سے سوال پر ان کا کہناتھا کہ علیمہ خان کے معاملے پرنوازشریف کوخاموش رہنا چاہئے۔